• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید آباد، منگنی کی تقریب میں فائرنگ، پولیس اہلکاروں سے جھگڑا کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سعیدآباد پولیس نے سیکٹر 17B میں منگنی کی تقریب میں فائرنگ اور پولیس اہلکاروں سے جھگڑا کرنے میں ملوث دو ملزمان ظہیر اور سعید کو گرفتار کر لیا، 5 ملزمان فرار ہو گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید