• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حبیب جنیدی ایوارڈ کا اجراء، 13 افراد منتخب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورکرز یونین آف پورٹ قاسم اور کراچی ڈاک لیبر بورڈورکرز یونین نے مشترکہ طور پر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی کی محنت کشوں کے لیے نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط جدوجہد اور لازوال خدمات کے اعتراف میں ’’حبیب الدین جنیدی ایوارڈ‘‘ کا اجراء کردیا، جو ہر سال مختلف اداروں میں ٹریڈ یونین فیلڈ میں نمایاں خدمات اور قربانیاں دینے والے ر ہنماؤں اور ورکرز کو دیا جائے گا، پہلی بار اس ایوارڈ کے لئے 13 افراد کو منتخب کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید