لاہور (نیوزرپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے اطفال ڈیسک، دعوت و ابلاغ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ آن لائن تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “آج کے پُرفتن دور میں بچوں کی اچھی تعلیم کے ساتھ مضبوط تعمیر و تربیت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔