• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظم و نسق اور موثر ٹائم مینجمنٹ ہی پائیدار ترقی کی بنیاد، ڈاکٹر احسان بھٹہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) محکمہ اوقا ف ومذہبی امور پنجاب میں خدمات سرانجام دینے والے پرائیویٹ سیکرٹری برائے سیکرٹری / چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب فہیم انعام مفتی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ایوان ِ اوقاف لاہور میں ʼʼالوداعی تقریب ʼʼمنعقد ہوئی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ محض اختتام نہیں بلکہ سرکاری خدمات میں کامیابی کا ثبوت ہے۔
لاہور سے مزید