لاہور (نیوز رپورٹر) شیخ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس کو بنانے والے فاؤنڈرز اس ادارے کی اقدار اور روایات کی جنگ ہمیشہ لڑتے رہیں گے ۔ بزنس کمیونٹی کے حقوق کی جدوجہد میں اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاکر فاؤنڈرز کی تاریخ زندہ رکھیں گے۔