لاہور(خصوصی رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاہور ڈیولپمنٹ پروگرام، ریونیو کولیکشن اور کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت ہفتہ وار پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیااجلاس میں واسا لاہور کے تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی، جبکہ ایکسینز بذریعہ ویبنار اجلاس میں شامل ہوئے۔