• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹی میں انٹر فیکلٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ختم ہوگیا

پشاور (خصوصی نامہ نگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کا انٹر فیکلٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ختم ہوگیا دو روزہ ٹورنامنٹ میں چار فیکلٹیز فیکلٹی آف سول، ایگریکلچرل اینڈ مائننگ انجینئرنگ ، فیکلٹی آف الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ ، فیکلٹی آف میکینکل، کیمیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئرنگ اور فیکلٹی آف آرکیٹیکچر، الائیڈ سائنسز اینڈ ہیومنیٹیز نے حصہ لیا۔فائنل میں فیکلٹی آ ف میکینکل ،کیمیکل اینڈ انڈسٹریل انجینئرنگ نے فیکلٹی آف آرکیٹیکچر، الائیڈ سائنسز اینڈ ہیومنیٹیزکو ہراکر ٹائٹل اپنےنام کیا۔
پشاور سے مزید