• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی ریکارڈ آن لائن رسائی کیلئےضلعی عدلیہ میں سسٹم ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری

پشاور (نیوز رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شانگلہ ممریز خان خلیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کی ہدایات پر سسٹم ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ اسلام رشید اور سعید الرحمن کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی تاکہ CFMIS، آئی ٹی انفراسٹرکچر اور ہائیکورٹ کی ڈیجیٹائزیشن اقدامات کی مؤثر عملدرآمد ممکن بنایا جا سکے اور عوام کو ڈیجیٹل ریکارڈز اور آن لائن کیس کی حیثیت تک آسان رسائی فراہم کی جا سکے۔
پشاور سے مزید