پشاور(جنگ نیوز)صوبائی حکومت کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ریجنل میونسل آفیسر ( آر ایم او ) سجاد حیدر کا ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن قدیر نصیر کے ہمراہ کیپٹل میٹروپولیٹن آفس کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے آفس کے مختلف کمروں کا معا ئنہ کرتے ہوئے افسران اور ملازمین کی حاضری چیک کیں ا س دوران بعض ملازمین اور آفیسرز کمروں میں موجود نہیں تھے جس پر انہو ں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افسران اور ملازمین کو تبیہ کیں کہ وہ آئندہ اپنی حاضر ی کو یقینی بنائیں اور کمروں میں موجود رہیں بصور ت د یگر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کرینگے۔