• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانس جینڈر سپورٹس فیسٹیول آج پشاورمیں منعقد ہوگا

پشاور (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ٹرانس جینڈر سپورٹس فیسٹیول آج پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگا جس میں آرچری، رسہ کشی، میوزیکل چیئر، 50 اور 100 میٹر دوڑ، فٹسال، بوری دوڑ، کرکٹ اور کھانے کا مقابلے کرائے جائیں گے۔ مقابلوں میں مختلف شہروں سے ٹرانس جینڈر شریک ہوں گے۔
پشاور سے مزید