• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالیہ رشید نیک نام اور پروفیشنل خاتون ہیں، عطاء اللّٰہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں حکام وزارت اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ سرکاری ٹی وی سپورٹس میں اب نئے سٹوڈیو اور ڈیجیٹل چینل بنا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عالیہ رشید کے آنے کے بعد سرکای ٹی وی سپورٹس میں تمام پرانے واجبات کلئیر ہوگئے۔ عطاء تارڑ نے کہا کہ ہم نے ٹی وی سپورٹس سے تمام گندگی صاف کر دی ہے، وزیر اطلاعات نے کہا کہ عالیہ رشید ایک نیک نام اور پروفیشنل خاتون ہیں تو اب چیزیں ٹریک پر آگئی ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید