• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے لاکھوں افراد کے فنگرپرنٹس چوری ہونیکا انکشاف

لاہور( این این آئی) لاہور سمیت ملک بھر سے لاکھوں افراد کے فنگر پرنٹس چوری ہونے کا انوکھا انکشاف ہوا ہے‘پی ٹی اے کی جانب سے تحقیقات کے لئے درخواست موصول ہونے کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کا آغاز کر دیااورفنگر پرنٹس ڈیٹا چوری کرنے والے گروہ کے4 ملزموں کو شادباغ سے گرفتار کر لیاہے ۔ ملزموں نے ابتدائی تفتیش میں 1لاکھ 10ہزار فنگر پرنٹس چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید