• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ کی کمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو سونے کی قیمت میں 900روپے فی تولہ کی کمی ہوئی جس سے سونے کی قیمت 2لاکھ 98 ہزار700 روپے فی تولہ ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 772 روپے کی کمی سے 2لاکھ 56 ہزار87 روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 9ڈالر کی کمی سے کل2859 ڈالر فی اونس پر آگئی۔
اہم خبریں سے مزید