• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 46 ملین ڈالر کا اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 46ملین ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے ذخائر کی مالیت16044.1 ملین ڈالر ہوگئی۔گزشتہ ہفتے کمرشل بینکوں کی تحویل میں 4,625.8 ملین ڈالر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 11,418.3 ملین ڈالر کے ذخائر تھے۔
اہم خبریں سے مزید