• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمیشن، لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں 9ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی منظوری دے دی ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ،یحیٰ آفریدی کی زیر صدارت جمعرا ت کے روز سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا، کمیشن نے اپنی کل رکنیت کی اکثریت سے لاہور ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج تقرری کے لیے سپریم کورٹ کے وکلاء کو نامزد کیا۔
اہم خبریں سے مزید