• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی طلبا کا جنگ جیو کا مطالعاتی دورہ، فیض اور اقبال کی شاعری بھی سنائی

اسلام آباد (عاطف شیرازی) روسی طلبا کے وفد نے جنگ جیو کا مطالعاتی دورہ کیا۔ مجیمو یونیورسٹی (MGIMO)کے طلبا نے شستہ اردو میں گفتگو کی دورے کے دوران روسی طلبا نے فیض احمد فیض اور علامہ اقبال کی معروف انقلابی رہنما لینن کے حوالے سے شاعری بھی سنائی۔طلبا کو نیوز آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، طلبا نے بتایا کہ وہ انٹرشپ کے لیے پاکستان آئے ہیں ، مطالعہ پاکستان ان کی دلچسپی کا مضمون ہے، اپنی دلچسپی کے لیےاردو زبان بھی سیکھی ہے۔
اہم خبریں سے مزید