• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گال ٹیسٹ، اسمتھ اور کیری کی سنچریاں

گال (جنگ نیوز) گال میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر اسٹیو اسمتھ اور الیکس کیری کی سنچریوں نے آسٹریلیا کو مضبوط پوزیشن میں پہنچادیا، کینگروز نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں تین وکٹ 330 رنز بناکر 73 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ اسمتھ 120 اور کیری 139 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ہوم ٹیم پہلی اننگز میں 257 پر آئوٹ ہوئی تھی۔
اسپورٹس سے مزید