• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: 16کلو منشیات برآمدہونے پر3ملزمان گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ایکسائز کے عملے نے گزشتہ روز ہزار گنجی میں دوران چیکنگ موٹرسائیکل سوار دومشکوک افراد کو روکنے کا اشارہ کیا تو دونوں نے فرار ہونے کی ناکام کوشش کی ۔تلاشی کے دوران ملزمان کو 11کلو چرس برآمد ہونے پر ان کو گرفتارکرلیا گیا۔درایں اثناء ٹیم نے مغربی بائی پاس پر گاڑی سے 5کلو منشیات برآمد کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ۔
کوئٹہ سے مزید