• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد پولیس، وکلا تنازع، ڈیفنس موڑ پر احتجاج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )حیدرآباد پولیس اور وکلا کے درمیان تنازع کے واقعہ پر وکلا نے ڈیفنس موڑ پر احتجاج کیا۔احتجاج کے باعث کورنگی روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ٹریفک پولیس کے مطابق پنجاب کالونی سے آنے والی ٹریفک کو اسٹریٹ نمبر دو سے بھیجاجارہاہے۔ کالا پل سے آنے والی ٹریفک کو سروس روڈ پر اور قیوم آباد سے آنے والی ٹریفک کو اختر کالونی سگنل سے لیفٹ سائیڈ ڈائورشن دی گئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید