• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی مونوکلونل اینٹی باڈی تھراپی، نایاب جگر کی بیماری میں امید کی کرن

کراچی (نیوز ڈیسک) نئی مونوکلونل اینٹی باڈی تھراپی، نایاب جگر کی بیماری میں امید کی کرن، ابتدائی مطالعات نے مثبت نتائج دکھائے، مریضوں کی جگر کی کارکردگی بہتر اور سوزش میں کمی واقع ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی مونوکلونل اینٹی باڈی تھراپی نے نایاب جگر کی بیماری پرائمری سکلروسنگ کولینجائٹس (PSC) میں امید افزا نتائج دیے ہیں، جو جگر کی نالیوں کو نقصان پہنچاتی ہے اور وقت کے ساتھ مریضوں کی زندگی کے معیار پر منفی اثر ڈالتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید