• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2025 میں ہمارے نظام شمسی میں 100 سے زائد نئے چاند دریافت

کراچی (نیوز ڈیسک)2025میں ہمارے شمسی نظام میں 100سے زائد نئے چاند دریافت ، زحل کے گرد128نئے چاند دریافت کل تعداد 274ہو گئی، مزید چاندوں کی تلاش جاری ہے۔ نیو سائنٹسٹ کی رپورٹ کے مطابق 2025میں ستاروں کے ماہرین نے ہمارے شمسی نظام میں 100سے زیادہ نئے چاند دریافت کیے، جن میں یورینس کا نیا چاند S/2025 U1 اور زحل کے گرد 128 نئے چاند شامل ہیں، جس سے زحل کے کل چاندوں کی تعداد 274 ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید