• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز

لاہور(خصوصی رپورٹر)خصوصی انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز تک 20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلائے گئے ہیں. اس سلسلے میں اجلاس ہوا،جس میں سی او ہیلتھ ڈاکٹر زوہیب حسن خان، اسسٹنٹ کمشنرز اور فیلڈ اسٹاف نے شرکت کی ۔