• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرسپلمنٹری امتحانات، رزلٹ کارڈ پربارکوڈ لگا دئیے گئے

لاہور(خبرنگار)چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی بورڈز مزمل محمود کی ہدایات پر لاہور سیکنڈری بورڈ نے انٹر سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے رزلٹ کارڈ پر بار کوڈ لگا دیا ہے۔
لاہور سے مزید