• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ، گھر میں ڈاکہ، 4 شہریوں سے نقدی اور موبائل فونز چھن گئے

لاہور(کرائم رپورٹر) رائے ونڈ میں ڈاکو ئوں نے ہارون کے گھر سے 1لاکھ30 ہزار اور زیورات ، راوی روڈ پر ہاشم سے 1لاکھ25 ہزار اور موبائل فون ،ہڈیارہ میں مشتاق سے 1لاکھ 15 ہزار اور موبائل فون ،ڈیفنس میں اصغر سے1 لاکھ 10ہزار اور موبائل فون ،گرین ٹاون میں سلیم سے 90 ہزار ،موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا ،لاری اڈا، گارڈن ٹاون، گلبرگ،شاہدرہ اور سندر سے گاڑیاں جبکہ شادمان کاہنہ، ہربنس پورہ، شالیمار اور شاہدرہ ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہور سے مزید