• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسامہ امین چیمہ کو ایس پی سریاب ڈویژن تعینات کر دیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) اسامہ امین چیمہ کو ایس پی سریاب ڈویژن تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ اسامہ امین چیمہ کو ایس پی سریاب ڈویژن تعینات کر دیا جبکہ ان کے پیش رو ایس پی سریاب ڈویژن احمد طلحہ ولی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید