• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی 2سالہ پرگرام داخلوں میں توسیع

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف انجئینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے دو سالہ ڈگری پروگرامز کیلئے داخلے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ یو ای ٹی میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز میں آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی گذشتہ روز آخری تاریخ تھی۔ یو ای ٹی نے طلبہ کی سہولت کیلئے داخلوں کی مدت میں توسیع کی ہے۔
لاہور سے مزید