• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں سے زیادتی کرنیوالا اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) داتا دربار پولیس نے تین کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مفرور اشتہاری کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف تھانہ ہربنس پورہ میں چار ماہ قبل مقدمہ درج ہوا تھا ترجمان کے مطابق مفرور اشتہاری شاکر پھل فروشی کا کاروبار کرتا تھا جہاں وہ بچوں کے ساتھ مسلسل تین ماہ تک زیادتی کرتا رہا تھا۔
لاہور سے مزید