• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقہ میں گرین بیلٹ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی متوفی کی عمر 45سال کے قریب ہے جبکہ ٹبی سٹی کے علاقے ترنم چوک میں55سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں ملا دونوں افراد نشے کے عادی تھے جن کی اموات نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہیں متعلقہ تھانوں کی پولیس نے دونوں لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کرد یا۔
لاہور سے مزید