• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ملزم منشیات سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) مغلپورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان محکمین خان اور سمر علی کو رنگے ہاتھوںگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 1 کلو 340 گرام چرس اور 10 لیٹر زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
لاہور سے مزید