لاہور(کرائم رپورٹر) اچھرہ کا رہائشی 10سالہ ریحان شاہ جمال مدرسے میں پڑھنے جاتا تھا جہاں ملزم رمضان نے چھٹی کے بعد اسے ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی اس دوران شور مچانے پر ملزم اسے چھوڑ کر فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پرپولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرکے جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔