نہ پوچھو،کتنی جانیں جارہی ہیں
مسلسل کیسے کیسے حادثوں سے
زمیں پر وارداتوں کے علاوہ
سمندر میں اُلٹتی کشتیوں سے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
فرانسیسی صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم خنک رہنے کا امکان ہے۔
بالی ووڈ خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کی کسرت کرتی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
افغانستان کے اسپنر اے ایم غضنفر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔
پاکستانی اداکارہ و میزبان عریضہ رضی خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے۔
آسٹریلیا کے اسپنر میتھو کوہنیمن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔
بچی کے ہاتھ، پاؤں، چہرے اور سر پر تشدد کے نشانات موجود تھے۔
سوشل میڈیا سینسیشن اور مزاحیہ انداز میں گلوگاری کے لیے مشہور چاہت فتح علی خان نے موسیقی کی دنیا میں تہلکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا۔
مصری وزارت خارجہ نے کہا کہ خطے میں جامع اور منصفانہ امن تک پہنچنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ تعاون کے منتظر ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مچل اسٹارک نے میڈیا سے پرائیویسی کی درخواست کی ہے، مچل اسٹارک اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔
اجلاس میں فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق اسرائیلی بیانات کی مذمت کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد آرہے ہیں۔
واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے، اس موقع پر ایلون مسک بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
پولیس کے مطابق خواتین نے 2 ملزمان کے خلاف زیادتی کے مقدمات درج کروائے تھے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے سلامتی کونسل کو خط میں صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کےسنگین نتائج ہونے سے خبردار کیا ہے۔