• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کنٹینر پھٹنے کا واقعہ، ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان فہد ٹاؤن میں گیس کنٹنیر پھٹنے کا واقعہ، پولیس تھانہ مظفر آباد نے مقدمہ میں نامزد5ملزمان کو عدالت ِانسداد دہشت گردی میں پیش کردیا ، ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، گرفتار ملزمان میں عدنان ، عمران ، رمضان ، عارف اور فیاض شامل ہیں جبکہ ملزمان سے مزید ملزمان کی گرفتاری اور گیس چوری کے آلات برآمد کرنے کے لئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
ملتان سے مزید