• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)مقامی مارکیٹوں میں ڈالر 15پیسے جبکہ سونا 100روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 279.00روپے پر برقرار رہی لیکن قیمت فروخت 15پیسے کے اضافے سے 279.05 روپے سے بڑھ کر 279.20 روپے ہو گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 100 روپے فی تولہ کے اضافے سے 3لاکھ 3ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 59 ہزار 859روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید