• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو لوٹ لیا، چوری کی بھی وارداتیں

لاہور،فیروزوالہ(کرائم رپورٹر،نامہ نگار) شمالی چھاونی میں اشتیاق سے 1لاکھ20 ہزار زیورات ،نشترکالونی میں فیاض سے 1لاکھ 10 ہزار اور موبائل فون ،لیاقت آباد میں قیوم سے 1لاکھ روپے اور موبائل فون ،راوی روڈ میں انصار سے1 لاکھ اور موبائل فون ۔ستوکتلہ میں رزاق سے 1لاکھ روپے موبائل فون ،رائے ونڈ نشتر کالونی،گلشن راوی ستوکتلہ اور بادامی باغ سے گاڑیاں جبکہ فیصل ٹاون انارکلی، ساندہ لیاقت آباد شاہدرہ اور سول لائنز سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔ شیخوپورہ کے تھانہ فیکٹری ایریا کوٹ عبدالمالک کی چوکی کوٹ نور شاہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے دوران وردات مزاحمت پر پسٹل کے بٹ مار کر شہری کو زخمی کردیا اور 80 ہزار نقدی اور قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
لاہور سے مزید