• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغلپورہ 6:سالہ بچہ نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی لگنے سے زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مغلپورہ میں چھت پر کھیلتا 6 سالہ بچہ عمرفاروق اندھی گولی لگنےسےزخمی ہوگیاہے، پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہور سے مزید