• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ نے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر مسرور زئی کی برطرفی کا آرڈر معطل کردیا

حیدرآباد(بیورورپورٹ)سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد سرکٹ بنچ نے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر مسرور احمد زئی کی ملازمت سے برطرفی کا آرڈر معطل کرکے انہیں عہدے پر بحال کردیا ہے اورسیکریٹری بورڈ شوکت خانزادہ کو 25 فروری کے نوٹس جاری کرکے عدالت میں ذاتی طورپر پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مدت تعیناتی ختم ہونے کے باوجود عہدے پربرقرار رہنے کا کوئی آرڈر ان کے پاس ہے تو عدالت میں پیش کریں۔
ملک بھر سے سے مزید