• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈمپرز تواتر سے شہریوں کو کچل رہے ہیں، کارروائی نہیں کی جارہی، ایم کیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی ایڈووکیٹ حسان صابر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے شہید فراز شیخ کے اہل خانہ کو انصاف دلانے کیلئے ہر حد تک جائے گی، انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت سے انصاف نہیں ملا اور ملزمان کو بری کردیا گیا ، ماتحت عدالت کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں بریت کیخلاف دائر اپیل کی سماعت ہوئی اور عدالت عالیہ نے 27 فروری کی تاریخ مقرر کی ہے، ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس میں حسان صابر ایڈووکیٹ نے کہا کہ ڈمپرز تواتر کے ساتھ شہریوں کو کچل رہے ہیں لیکن کوئی کارروائی نہیں کی جارہی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید