• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ایس ایچ اوزکے خلاف اپنے ہی تھانوں میں مقدمات درج

لاہور(کرائم رپورٹر سے)پہلی بار کرپشن کرنے والے دو ایس ایچ اوز کے خلاف انہی کے تھانوں میں مقدمات درج کرلیے گئے۔ ایچ او ڈیفنس اے محمد سجاد پر اسی کے تھانے میں مقدمہ درج ہوا، میاں سجاد نے منشیات کے ملزمان سے 17 لاکھ رشوت وصول کی، ایس ایچ او فیصل ٹاون سب انسپکٹر سیلمان اکبر پر بھی مقدمہ درج کر لیا گیا، ایس ایچ اوسلیمان اکبر کے ساتھ اس کے ماتحت کانسٹیبل مقبول شاکر پر بھی مقدمہ درج ہوا، دونوں پولیس ملازمین کے خلاف 155 سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔
لاہور سے مزید