• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ایل اور حکومت ِ بلوچستان کے درمیان سوئی ڈویلپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز کے لئے معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی پی ایل اور حکومت ِ بلوچستان کے درمیان سوئی ڈویلپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز کیلئے معاہدہ،اس تاریخی معاہدے کے تحت پی پی ایل حکومت بلوچستان کو 60ارب روپے فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) اور حکومت بلوچستان (جی او بی) نے سوئی ڈویلپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز (ڈی اینڈ پی ایل) کے لئے پٹرولیم رعایتی معاہدے(پی سی اے) پر عمل درآمد کی جانب ایک اہم قدم، مفاہمت کی یادداشت (ایم او اے) پر دستخط کرکے ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید