• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، شوگر مل کی دو پیداواری لائنیں سیل

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی خلاف ورزی پر  شوگر مل کی دو پیداواری لائنیں سیل کردیں ،شوگر سیکٹر میں ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم اور الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم کی خلاف ورزی میں ملوث پائی جانے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ان اقدامات کے تسلسل اور شوگر ملوں کی مسلسل نگرانی کے دوران فیصل آباد کے علاقے سمندری میں واقع  شوگر مل میں تعینات ایف بی آر عملے نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی خلاف ورزی پر دو پیداواری لائنیں سیل کر دیں۔

ملک بھر سے سے مزید