• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس اے گولڈ چیمپئن شپ، پری کوارٹر فائنل آج شروع ہوں گے مقابلے ”جیوسوپر“ سے دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)پی ایس اے گولڈ چیمپئن شپ، پری کوارٹر فائنل آج شروع ہوں گے، مقابلے ”جیوسوپر“ سے دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار ہونے والی پی ایس اے گولڈ اسکوائش چیمپئن شپ کے مقابلے کراچی میں شروع ہوگئے ہیں۔ پہلے روز قومی نمبر ون پلیئر نور زمان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اپنا میچ جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ سابق ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ ناصر اقبال نے بھی یادگار کم بیک کرتے ہوئے مصری کھلاڑی کو ابتدائی طور پر دو صفر سے خسارے میں جانے کے بعد اپ سیٹ شکست دی۔

ملک بھر سے سے مزید