• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مائی کلاچی روڈ کے قریب ریلوے پھاٹک پر مال گاڑی اور ٹریلر میں تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا،ٹریلر کی ٹکر سے پاکستان ریلوے کے انجن کو بھی نقصان پہنچا تھا، پولیس نے مفرور ٹر یلر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید