• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے، جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث ملزم محمد مشتاق راجپوت کو گرفتار کر لیا،حکام کے مطابق کارروائی امریکی قونصلیٹ کراچی کی شکایت پر عمل میں لائی گئی،ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے شہری کو جعل اپوائنٹمنٹ لیٹر جاری کیا،ملزم نے بھاری رقوم وصول کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید