• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برآمدات بڑھانے کا اومان کو بطور گیٹ وے استعمال کریں: کاشف اشفاق

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق نے پاکستانی بزنس کمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ برآمدات کو بڑھانے اور مشرق وسطی کی مارکیٹ میں جگہ بنانے کے لیے اومان کو بطور گیٹ وے استعمال کریں۔