• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی حسن زہری اسلام آباد پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری اسلام آباد پہنچ گئے ۔ علی حسن زہری پیر کو کراچی سے اسلام آباد پہنچے،جہاں وہ پارٹی کی مرکزی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید