• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر پتنگ بازوں کے خلاف پولیس ان ایکشن،کینٹ ڈویڑن پولیس نے 12 پتنگ باز گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔