• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشہ ڈرائیورمہنگائی اور اپنے بچوں کو بھوک سے نڈھال دیکھ کر روز مررہا، مجید غوری

لاہور(نیوزرپورٹر ) عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ رکشہ ڈرائیورمہنگائی اور اپنے بچوں کو بھوک سے نڈھال دیکھ کر روز مرتا ہے۔مزدور اللہ کے دوست ہیں۔ٹریفک پولیس اللہ کے دوستوں پر ظلم کررہی ہے۔اسی وجہ سے بارشیں بھی نہیں ہو رہی ہیں۔ٹریفک پولیس رکشہ ڈرائیوروں اورموٹر سائیکل سواروں کے لئے خوف کی علامت بن چکی ہے۔
لاہور سے مزید