• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ کارروائی، 74 لاکھ روپے کا 30365 لیٹرز ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ کے خلاف کاروائی، لانچ سے 30365 لیٹرز ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل برآمد ،مالیت 74لاکھ روپے ہے ،ترجمان کسٹمز کے مطابق ایک اطلاع پر کسٹمز کی ٹیم نے کھلے سمندر (بحر عرب) میں چرنہ آئرلینڈ کے قریب ال عریشہ نامی لانچ رجسٹریشن نمبر BFD-16832 کو روک کر لانچ کی تلاشی لی جس کے نتیجہ میں لانچ میں ڈیزل کی نشاندہی ھوئی۔

ملک بھر سے سے مزید