• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے) تھانہ ڈیفنس بی کی حدودمیں گھریلوملازمہ کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ، پولیس نے گھر کےمالک ملزم مقصود کوگرفتار کرلیا۔