سبھی مطلبی مطلبی ہو گئے ہیں
شب و روز رہتا ہے رونا اسی کا
کسی کو نہیں فکر یارب کسی کی
کسی کو نہیں درد یارب کسی کا
مصدق ملک نے کہا کہ اس بات پر ڈائیلاگ نہیں ہو سکتے کہ 190 ملین پاؤنڈ کی چوری اللّٰہ کے واسطے معاف کر دو۔
بھارتی اداکار ادیتا پنچولی کی 20 سال پرانے مقدمے میں عدالت نے سزابرقرار رکھی لیکن انہیں جیل بھیجنے سے روک دیا۔
افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ اگر رحمت شاہ کے ساتھ کوئی ٹھہر جاتا تو نتیجہ بہتر آتا۔
سینٹرل پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد محمود ہمدانی نے تمام کباڑ خانوں کا ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت دے دی۔
سیدال خان ناصر سے استعفے اور اپوزیشن سینیٹرز سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔
بھارتی کرکٹر یزویندرا چاہل کی سابق اہلیہ دھناشری ورما کے خاندان نے ان دعوئوں کو مسترد کیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ معروف کریو گرافر دھنا شری ورما نے طلاق کے بعد اپنے سابق کرکٹر شوہر سے 60 کروڑ روپے مانگے تھے۔
اپوزیشن قیادت نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا۔
سپریم کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کردی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق این جی او پتن غیر قانونی طور پر اپنے معاملات چلا رہی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کےحوالے سے منصوبہ سازگار ہے، تاہم اس پر عملدرآمد نہیں کروں گا۔
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان سے اپوزيشن رہنماؤں کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا۔
ماہرین نے خبردار کیا کہ ایسی غذائیں گردے کی پتھری کے خطرات کا سبب بن سکتی ہیں۔
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے چولستان منصوبے کے لیے پانی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔
فیصل ایدھی نے کہا کہ رضاکار طبی ماہر نہیں، انہیں غلطی ہوئی، آج طبی ماہرین کی جانچ کے بعد صورتِ حال واضح ہوئی ہے۔
چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 316 رنز کا ہدف دےد یا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دوسرے کاروباری سیشن کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔